Thursday, 17 March 2016

رحم کی طاقت کا دیسی علاج

رحم کی طاقت کا دیسی علاج


رحم کی طاقت کا دیسی علاج

رحم کو تقویت اور استقرار حمل میں مدد دیتا ہے ۔
گل دھاوا 20 گرام ، گل نیلوفر 20 گرام ، بیج پیا بانسہ ، بیج اسگند 20 گرام ۔
ان سب دواوں کر تیار  کر کے سفوف بنا لیں اور حیض سے فارغ ہونے کے بعد 10 گرام یہ سفوف گائے  کے دودھ کے ساتھ پانچ روز تک بلاناغہ استعمال کریں انشاء اللہ رحم کو طاقت ملے گی اور استقرار حمل میں بھی مدد ملے گی

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:

Post a Comment