دل اور معدہ کا دیسی علاج
نسخہ اُم لشفاء۔
دل اور معدہ کا دیسی علاج
معدہ اور دل کو تقویت دیتا ہے پیاس کو دور کرتا ہے اور دستوں کو روکتا ہے ۔
ترکیب تیاری ۔
یاقوت سرخ ، مروارید ، زہرہ مہرہ ، کہربا ، لعل ،بدخشانی ، یشب سفید، کافور ہر ایک 2 گرام ، ، طباشیر ، پوست خشخاش ، گل گاوزبان ، صندل سفید ، گل ازمنی ہر ایک 10 گرام ، ان سب کو کوٹ چھان کو گولیاں بنا لیں ۔
ترکیب استعمال ۔
ایک گولی روزانہ گائے کے دودھ کے ساتھ لیں ۔ دل اور معدہ کو مضبوط کرتا ہے اوراعصابی کمزوری بھی دور ہوتی ہے
نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:
Post a Comment