Thursday 17 March 2016

شوگر کا دیسی علاج

شوگر کا دیسی علاج

شوگر کو دفع کرتی ہے اور قلب کو تقویت دیتا ہے ۔

گل گاوزبان  20 گرام، گل سرخ 20 گرام، صندل سفید کو بید مشک 20 گرام ، عرق گلاب 250 گرام، عرق فواکہ 250 گرام ،

ترکیب ۔

تینوں ادویہ کو رات کو تینوں عرقوں میں تر کریں ۔ صبح آگ پر اس قدر جوش دیں کہ تہائی حصہ رہ جائے پھر اس تہائی حصہ کو خوب مل دل کر صاف کریں اور پھر اس میں زرشک 30 گرام ،  تمر ہندی 30 گرام ، آلو بخارا 15 عدد رات کو تر کریں اور صبح کو صاف کریں اور اس میں قند سفید  90 گرام ، آملہ مربہ 15 عدد شربت سیب 50 گرام ، ملا کر قوام بنا لیں ۔اس کے بعد طباشیر 10 گرام ،  ابریشم مقرض 10 گرام ، اور کشنیز مقشر 10 گرام باریک کر کے خمیرہ میں شامل کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ہمراہ نیم گرم پانی 6 گرام لیں ۔ انشاءاللہ شوگر کنٹرول میں رہے گی اور قلب کو طاقت ملے گی

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:

Post a Comment