Thursday 17 March 2016

دمہ کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔
  دمہ کا دیسی علاج

شنگرف رومی 10 گرام ،فلفل سیاہ 10 گرام ،مگھاں 6 گرام ،مصری 10 گرام ۔

پہلے شنگرف رومی اور فلفل سیاہ کو باریک پیس لیں پھر اس میں مصری و مگھاں ملا کر غبار کر لیں بس اکسیر تیار ہے ۔

ترکیب استعمال ۔

دو،دو گرام گرم پانی  کے ساتھ  صبح وشام جب دمہ اورکھانسی سے کچھ افاقہ ہو تو پھر صرف ایک وقت دوائی استعمال کریں ۔

پرہیز ۔لیس دار اشیاء سے پرہیز کریں ۔

فوائد۔

دمہ اور بلغمی کھانسی کے لئے مفید ہے

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:

Post a Comment