Thursday, 17 March 2016

دل کو طاقت

دل کو طاقت دیتا ہے

نسخہ اُم لشفاء ۔
 دل کو طاقت دیتا ہے

دل کو طاقت دیتا ہے آواز کو صاف کرتا ہے ریح کو خارج کرتا ہے نزلہ کو روکتا ہے ، کھانسی کو روکتا ہے ، مقوی باہ ہے ،

بڑی بڑی گاجریں لے کر پانی میں ڈالیں اور اس کو ریزہ ریزہ کریں اس کے بعد پانی میں سے نکال کر صرف شہد ڈال کر ایک دو جوش دیں اور آگ سے اتار کر رکھ دیں بعد چالیس روز کے کام میں لائیں ۔

ترکیب استعمال ۔

20 گرام ہمراہ گاوزبان مصری ملا کر کھائیں ،انشاءاللہ دل کو طاقت ملے گی گیس ختم ہو گی نزلہ زکام کو دور کرے گا

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:

Post a Comment