Thursday, 17 March 2016

پیٹ میں مروڑ

پیٹ میں مروڑ ، ریاح کی زیادتی سوزش گردہ

نسخہ اُم لشفاء ۔

پیٹ میں مروڑ ، ریاح کی زیادتی سوزش گردہ

سجی کھار 20 گرام ، سہاگہ 20 گرام ، الائچی کلاں 40 گرام،
ترکیب تیاری ۔
سب کو کوٹ چھان کر باریک سفوف تیار کر لیں
مقدار خوراک ۔
3 گرام سے 5 گرام تک دن میں چار بار ہمراہ آب تازہ ۔
فوائد ۔
پیٹ میں مروڑ ، ریاح کی زیادتی سوزش گردہ اور مشانہ کے لئے مفید ہے ۔
 نوٹ ۔ یہ نسخہ ہر عمر کےافراد کے لئے ہے ۔
نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی

Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:

Post a Comment