Thursday, 17 March 2016

دانتوں کا ہلنا بند

دانتوں کا ہلنا بند

نسخہ اُم لشفاء ۔

دانتوں کا ہلنا بند

اگر دانت کشرت رطوبت سے ہلنے لگیں تو اس منجن کے استعمال سے فائدا ہو گا ۔
قرنفل 10 گرام ، مصطگی 20 گرام، سعد 10 گرام ، گلنار 10 گرام ، سنبل الطیب 20 گرام،
ان سب کو کوٹ چھان کر منجن تیار کر لیں ۔
ترکیب استعمال ۔
رات کو سوتے وقت دانتوں پر ملیں اور کلی مت کریں انشاء اللہ چند دن کے استعمال سے افاقہ ہو گا ۔اور دانتوں کا ہلنا بند ہو جائے گا

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:

Post a Comment