بواسیر کا خون بند کرنے کی دوا
بواسیر کے خون کو بند کرتی ہے
نسخہ اُم لشفاء ۔
ہلیہ کابلی ، 30 گرام ، کہربا 10 گرام ،
ہلیلہ کابلی گائے کے دودھ میں بریاں شدہ ، کہربا 10 گرام اور مقل ہموزن
ادویہ کو آب گندنا میں حل کر لیں اور باقی دواوں کو اس میں ملا کر سفوف بنا
لیں ۔
ترکیب استعمال ۔
نیم گرم دودھ کے ساتھ صبح و شام 4 گرام تک استعمال کریں ۔انشاءاللہ بواسیر کا خون بند ہو جائے گا اور دوبارہ کبھی بواسیر نیہں ہو گی ۔
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com
No comments:
Post a Comment