قبض و گیس کا دیسی علاج
مصطگی رومی 24 گرام، الائچی خورو 12 گرام،
طباشیر 12 گرام، ست پودینہ 24 گرام، ، ست لیموں 3 گرام، مرچ دیاہ 5 گرام،
پیپلی 6 گرام ، ست املی 4 گرام، ست اجوائن 4 گرام، دار چینی 4 گرام، پوکھرل
مول 4 گرام، ست ملٹھی 4 گرام، تمام ادویہ کو باریک پیس کر تیزاب الائچی
میں کھرل کر کے گولیاں بقدر نخود بنا دیں ۔
ترکیب استعمال ۔
ایک سے دو گولی تک ہمراہ آب استعمال کرائیں ۔
فوائد۔
گیس ، بد ہضمی اور قبض کو دور کرتا ہے ۔
نوٹ
یہ نسخہ تب تک استعمال کریں جب تک قبض و گیس کا خاتمہ نہیں ہو جاتا
نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com
No comments:
Post a Comment