Thursday, 17 March 2016

دودھ گائے

دودھ گائے



(عربی) لبن البقر (فارسی) شیر گاؤ (سندھی) گئوں جو کھیر اور انگریزی

Cows milk

گائے کے دودھ  میں عورت کے دودھ کی نسبت پانی شکر اور نمکیات کی مقدار کم ہوتی ہے لیکن چکنائی اور پنیر زیادہ ہوتی ہے
رنگ،

سفید

ذائقہ ۔

میٹھا

مقدار خوراک ۔

آدھ کلو

افعال و استعمال ۔

 گائے کا دودھ کثیر الغزا اور زود ہا ضم ہے بدن کو موٹا کرتا ہے پھیھپڑے کے زخم کو مفید ہے بشرطیکہ کے گائے تندروست ہو ۔
نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:

Post a Comment