Thursday 17 March 2016

جریان کا کامیاب علاج

جریان کا کامیاب علاج  

نسخہ اُم لشفاء۔

جریان کا کامیاب علاج  

ستاور 100 گرام، سنگجراحت 100 گرام، مصری کوزہ 30 گرام، سب کو سفوف بنا لیں ۔
ترکیب استعمال ۔
بارہ  گرام صبح اور 12 گرام شام ہمراہ شیر گاو استعمال کریں ۔
فوائد۔
جریان ، رقت، سرعت ، احتلام  کے لئے مفید ہے ۔
منی کو پیدا کرتا ہے اور گاڑھا کرتا ہے خرباء کے لئے ایک نعمت ہے
نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:

Post a Comment