Thursday, 17 March 2016

برتھ کنٹرول

برتھ کنٹرول

نسخہ ا لشفاء ۔
کیسٹر آئل یا روغن کنجد 12 گرام لائم واٹر ایک گرام ملا کر رکھ لیں بوقت جماع حشفہ پر قریبا 1 گرام لگا کر جماع کریں ۔

برتھ کنٹرول

۔ تخم ارنڈ مسلم منقشر عورت غسل حیض کے بعد نگل لے اس ماہ حمل نہیں ہو گا ۔

برتھ کنٹرول

۔ اگر عورت بوقت قربت عطر چنبیلی کا پھایہ اندام نہائی میں رکھ لے تو حمل نہیں ہو گا ۔

برتھ کنٹرول

۔  تخم نیل 5 گرام بعد فراغت حیض ایک ہفتہ کھلانے سے عورت بانجھ ہو جاتی ہے ۔
برتھ کنٹرول
۔ کشتہ سرمہ سفید بعد از فراغت ایک ہفتہ کھلانے سے قبول حمل کی استعداد جاتی رہتی ہے ۔

Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:

Post a Comment