جریان کا دیسی علاج
نسخہ ام لشفاء ۔
مسلم ناریل لےکر چھیلیں جس سے اوپر کا چھلکا دور ہو جائے اور باقی سفید رہ جائے پھر چاقو سے ایک پیس کت برابر اس طرح تراش کر کے سوراخ کریں ایک ٹکڑا نکل آئے اور وہی ٹکڑا اس سوراخ کو بند کر سکے سلاجیت پانچ تولہ،زعفران پانچ تولہ زعفران اور سلاجیت کو کوٹ کر ناریل میں ڈال کر اس ٹکڑے کو بند کر دیں ۔پھر ناریل کو دودھ سے نکال کر اتنے گھی میں بھونیں کے ناریل کے اوپر دو انگل ہو جب ناریک کے اوپر کا آٹا سرخ ہو جائے تو ناریل کو گھی سے نکا لیں ٹھندہ ہونے پر آٹے کو آہستہ سے علیدہ کر دیں اور سے کو اس طرح گھوٹیں
کہ نرم و مالئم ہو جائے ۔
پھر اس کے دو دو گرام کی گولیاں بنا لیں
ترکیب استعمال ۔
صبح و شام ایک گولی ہمراہ گائے کے تازہ دودھ کے ساتھ لیں انشاء اللہ جریان کا نام و نشان نہیں رہ گا۔ جریان خواہ کتنی بھی پرانی ہو جڑ سے خاتمہ ہوتا
نوٹ ۔ جریان اس مرض کو کہتے ہیں جب پیشاب سے پہلے یا بعد میں قطرے آتے ہوں یعنی پیشاب کی نالی سے لیس دار رطوبت نکلتی ہو
پرہیز ۔ جریان کے مرض میں مبتلا حضرات گرم اور ترش اشیاء سے پرہیز رکھیں
نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:
Post a Comment