جسم کو موٹا کرنے کا دیسی نسخہ
نسخہ اؐم لشفاء ۔
جسم کو موٹا کرنے کا دیسی نسخہ
گاجر صاف شدہ 4 کلو ، دودھ 4 کلو ، گھی دیسی 1 کلو ، چینی 1 کلو تخم گاجر 250 گرام ، زعفران 6 گرام ۔
ترکیب تیاری ۔
اول گاجر اور دودھ کا کھویا پکائیں پھر گھی اور چینی کا سفوف بنا لیں تخم گاجر اور زعفران ملا لیں حلوہ بن جائے گا ۔
مقدار خوراک ۔
20 گرام سے 40 گرام تک دن میں دو بار کھائیں ۔
فوائد ۔
تپ دق و سل کے لئے مفید ہے ہائی بلڈ پریشر ، کمزوری کے لئے بھی مفید ہےاورجسم کو فربہ کرتا ہے
نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:
Post a Comment