بولنا بند ہونا کا دیسی علاج
نسخہ اُم لشفاء۔
افتیمون 6 گرام ، بسفانچ 6 گرام، اسطو خودوس 9 گرام، عناب 9 دانے ، خوب کلاں 6 گرام ۔
ترکیب تیاری ،
سب دواوں کو 2 پاو پانی میں جوش دیں جب نصف رہے جائے تو پن چھان کر استعمال کریں ۔
مقدار خوراک۔
چھ گرام روزانہ چار بار ہمراہ نیم گرم پانی استعمال کریں ۔
فوائد۔
رطوبت کی زیادتی کی وجہ سے بولنا بند ہو جانے کی وجہ سے شرطیہ دوا ہے ۔
نوٹ ۔ یہ نسخہ ہر عمر کےافراد کے لئے ہے ۔
نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:
Post a Comment