Thursday 17 March 2016

دمہ کا دیسی علاج

دمہ کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

کشتہ شنگرف 20 گرام، کشتہ بارہ سنگا 20 گرام، رائی 40 گرام،

ترکیب تیاری ۔

سب کو ملا کر کھرل کر کے نخودی گولیاں بنا لیں ۔

طریقہ استعمال ۔

ایک تا 2 گولی دن میں چار بار ہمراہ پانی استعمال کریں ۔

فوائد۔

خشک دمہ کے لئے اعلیٰ دوا ہے اس کے علاوہ بلغم کی کمی اور حرارت کے بڑھ جانے کے لئے بھی مفید ہے

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:

Post a Comment