Thursday 17 March 2016

خشک کھانسی کا دیسی علاج

خشک کھانسی کا دیسی علاج    

نسخہ اُم لشفاء ۔
خشک کھانسی کا دیسی علاج

خشک کھانسی کی تمام حالتوں میں فائد ہ مند ہے اور تپ دق کے لئے مفید ہے ۔

عناب ولائتی 20 عدد ، سپستان فربہ 49 عدد ، اصل السوس مقشر 7 گرام ، تخم خبازی 8 گرام، گل نیلوفر 7 عدد ، گل بنفشہ 7 عدد ، قند سفید 7 گرام، کتیرا 6 گرام ، برگ آوسہ 3 گرام ،

صمغ عربی اور کتیرے کے علاوہ تمام دواوں کو جوش دیں اور قند سفید کے ہمراہ قوام کریں اس کے بعد کتیرا اور صمغ عربی کوٹ چھان کر داخل کریں بس شربت تیار ہے ۔

انشاء اللہ خشک کھانسی سے نجات ملے گی

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی

Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:

Post a Comment