خارش،چنبل اور داد کا دیسی علاج
نسخہ اُم لشفاء۔
منسل 24 گرام ، منند سرمہ باریک پیس لیں ، روغن سرسوں 100 گرام آگ پر جلا دیں اور نہایت احتیاط سے زرا دور ہو کر منسل مزکورہ اس میں ڈال دیں شعلہ برآمد ہو گا سرد ہونے پر ایک مٹی کا پیالہ پانی سے بھرا ہوا لے کر اس میں دوا مزکورہ پانی کے اوپر سے اتار لیں خیال رہے کہ دوا میں پانی نا آئے بس دوا تیار ہے ۔
فوائد۔
خارش ، چنبل ، اور داد کے لئے مفید ہے ۔
ترکیب استعمال ۔
خارش،چنبل وغیرہ کی جگہ پر صرف ایک یا دو دفعہ لگانے سے صحت ہو گی انشاء اللہ ۔
نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:
Post a Comment