Thursday, 17 March 2016

سوزاک اور پیاس کا دیسی علاج

سوزاک اور پیاس کا دیسی علاج

کشنیز 50 گرام ، زیرہ سفید 30 گرام، تخم خشخاش 20 گرام ،
ترکیب تیاری ۔
سب کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں ۔
مقدار خوراک۔
پانچ گرام سے دس گرام تک ہمراہ نیم گرم پانی استعمال کریں ۔
فوائد ۔
یہ مرکب ایسے مریضوں کے لئے مفید ہے جن کو اسہال آتے ہوں اور سوزاک کے لئے بھی مفید ہے ، جن کو شدید پیاس لگتی ہے ان کے لئے بھی مفید ہے

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:

Post a Comment