Thursday 17 March 2016

درد شقیقہ

نسخہ اُم لشفاء
درد شقیقہ

درد شقیقہ آدھے سر کے درد کو کہتے ہیں یہ جسمانی اور اعصابی کمزوری کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے

گل بنفشہ ، کشنیز خشک ، اجوائن خراسانی ، تخم کاہو مقشر ، زعفران ، گوند  ببول ، مرمکی ، سب اجزاہ کو باریک کر کے آب پوست لالہ میں حل کر کے طلاء کریں

زعفران 2 گرام پانی میں گھول کر مقام درد پر طلاء کریں انشاء اللہ درد شقیقہ سے افاقہ ہو گا ۔

پرہیز

ثقیل ا ور تُرش چیزوں سے پرہیز ضروری ہے

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

No comments:

Post a Comment