معجون فلاسفہ,Majoon Phalaspha

معجون فلاسفہ ۔
معجون فلاسفہ ایسے حضرات کے لئے ہے جن کو بار بار پیشاب آتا ہے اور مشانے کی کمزوری ہے ،
یہ معجون گردہ و مشانہ کو طاقت دے کر بار بار پیشاب آنے کو روکتی ہے ، درد کمر، درد گردہ ، اور جوڑوں کے دردوں کے کے لئے مفید ہے ، مادہ منویہ اور باہ کو بڑھاتی ہے ۔
خوراک ۔

5 گرام صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں انشاء اللہ افاقہ ہو گا
 ھوم ڈلیوری منگوانے کے لیے ابھی ای میل کریں کیش آن ڈلیوری پورے پاکستان میں ایک دن میں حاصل کریں
Ummul Shifa Herbal
info.ummulshifa@gmail.com

No comments:

Post a Comment