آتشک کا علاج
نسخہ اؐ لشفاء۔
آتشک کا علاج
خنطل 20 گرام ،ہلیلہ سیاہ بریاں 10 گرام، نیلا تھوتھا 5 گرام، زرد کوڑی کی راکھ 40 گرام ، لیموں کا رس 100 گرام،
ترکیب تیاری ۔
سب ادویات کا باریک سفوف تیار کریں پھر
لیموں کا رس ملا کر کھرل کریں جب پانی خشک ہو کر گولیاں بنانے کے قابل ہو
جائے تو حب نخودی تیار کریں ۔
مقدار خوراک۔
1 تا 2 گولی دن میں چار بار ہمراہ آب نیم گرم یا قہوہ استعمال کریں۔
فوائد۔
آتشک کے لئے بے حد مفید ہے ، متواتر استعمال سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ ہو جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ دمہ کے لئے بھی ایک بہترین دوا ہے ۔
No comments:
Post a Comment