Monday, 28 March 2016

فطری علاج کے 100نسخے



اللہ تعالیٰ نے سبزیوں، پھلوں، اناج وغیرہ میں انمول طاقت رکھی ہے۔ اسی لیے ان کے استعمال سے مختلف بیماریوں، ان کی علامات اور پیچیدگیوں پر قابو پانا ممکن ہے۔ ذیل میں مختلف سبزیوں اور پھلوں وغیرہ کے استعمال پر مشتمل 100آزمودہ نسخے دیے جا رہے ہیں۔
 قدرتی طریقہ علاج بہت کارگر ثابت ہوتا ہے۔ مجھے اس بات کا تجربہ اور مشاہدہ ہے کہ کئی دفعہ جہاں ایلوپیتھک دوائیاں کچھ نہ کر سکیں، قدرتی طریقہ علاج نے جادوئی اثر دکھایا۔ سیکڑوں مریضوں نے ان نسخوں پر عمل کر کے فائدہ اٹھایا۔ ان آزمودہ نسخوں کے لیے طب کی مشہور کتابوں سے استفادہ کیا اور بڑی بوڑھیوں اوربزرگوں سے مشورہ لیا گیا۔ یہ نسخے کو استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ بیماری کی مکمل
 (1)
گھیکوار کا گودا صبح شام منہ پر لگانے سے چہرے کے داغ دھبے آہستہ آہستہ دور ہو جاتے ہیں۔
(2)
پیشاب کی جلن دور کرنے کے لیے پانی زیادہ استعمال کیجیے۔
(3)
 زیادہ پیاس لگے، تو ککڑیاں کھائیے۔ پیاس کسی صورت نہ بجھے، تو دودھ کی کچی لسی بنا کر دو تین گلاس پئیں، پیاس ختم ہو جائے گی۔
 (4)
 پائوں کے تلوے جلتے ہوں، تو صبح شام گھیکوار کے گودے سے تلوئوں کی مالش کریں۔
(5)
 دل کی تیزدھڑکن اور پیٹ میں گیس بننے سے روکنے کی خاطر سونف اور خشک دھنیا ایک ایک چھٹانک صاف کر کے پیس لیں۔ اس آمیزے میں ڈیڑھ چھٹانک شکر ملائیں۔ صبح شام ایک ایک چمچ لیں۔
(6)
۔ نظر بہتر بنانے کے لیے سات بادام پیس کر آدھا آدھا چمچ سونف و مصری کے ساتھ روزانہ لیں۔
(7)
7 گرمیوں میں آنکھ کی سرخی اور جلن دور کرنے کے لیے پانچ یا سات آملے مٹی کے پیالے میں رات کو بھگو دیں۔ صبح پانی چھان کر اس سے آنکھوں پر چھینٹے ماریں۔
(8)
 بچوں میں پیٹ کے کیڑوں سے نجات کے لیے کمیلہ کا 3؍گرام سفوف صبح شام دیں۔
(9)
 پائوں کی ایڑیاں پھٹنے اور جلن سے بچانے کے لیے ایک تولہ کچا سہاگا، ایک تولہ پھٹکری، ایک تولہ گندھک لے کر پیس لیں۔ اس میں پٹرولیم جیلی ملا کر رات کو سوتے وقت ایڑیوں پر لگائیں۔ چند دنوں میں افاقہ ہو جائے گا۔
(10)
 موٹاپا کم کرنے کے لیے پسی کلونجی آدھا چمچ ایک پانی میں ابال کر صبح نہار منہ اور شام کو لیں۔ ایک گلاس پانی میں کلونجی تیل کے چار پانچ قطرے اور ایک لیموں کا رس ڈال کر صبح شام متواتر ایک ماہ استعمال کرنے سے موٹاپا کم جا سکتا ہے۔
(11)
 زکام کے خاتمے کے لیے تھوڑی سی چینی دہکتے ہوئے کوئلوں پر ڈال کر اس کا دھواں سونگھیں۔
(12)
 ہرے دھنیے کا پانی نکال کر سونگھنے سے چھینکوں کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
(13)
 نکسیر کا خون بند کرنے کے لیے بھی ہرے دھنیے کا پانی نکال کر سونگھیں۔
(14)
 ناک کی بدبو دور کرنے کے لیے چٹکی بھر پھٹکری تھوڑے سے پانی میں حل کر کے ناک میں ڈالیں۔
(15)
چھوٹے بچوں میں پیشاب کی جلن دور کرنے کے لیے پانی میں پیاز کچل کر 30گرام چینی ملا لیں۔ صبح شام دو سے تین چمچ یہ آمیزہ پلائیں۔
(16)
 بدہضمی اور الٹیاں روکنے کے لیے ۳۰گرام پیاز، پودینہ کے چند پتے اور سات عدد کالی مرچ اچھی طرح ملا کرکھائیے۔
(17)
 صبح شام سلاد کے طور پر پیاز کا استعمال بدہضمی روکتا اور جسمانی طاقت بڑھاتا ہے۔
(18)
 بھوک بڑھانے کی خاطر پھلوں کے سرکے میں پیاز اور ادرک کاٹ کر ملائیے۔ پھر پودینے کے پتے، لہسن کے دوچار ٹکڑے اور تھوڑی سی کشمش ملا کر کھانے میں بطور سلاد استعمال کریں۔
(19)
سر کے زخم اور خارش دور کرنے کے لیے نیم کی نمولیاں پیس، پانی میں ملا، گاڑھا لیپ بنا کر رات کو بالوں میں اچھی طرح لگائیں۔
(20)
 سردیوں میں ہاتھ پائوں کی انگلیوں میں سوجن دور کرنے کے لیے گھیا (لوکی) کدوکش کر اسے ہاتھ پائوں پر اچھی طرح ملیں۔ ایک گھنٹے بعد ہاتھ پائوں دھولیں اور پھر پٹرولیم جیلی لگائیں۔
(21)
 کھانسی روکنے کے لیے صبح، دوپہر شام ملٹھی منہ میں رکھ کر چوسیں۔
(22)
 آنکھوں کی جلن دور کرنے کے لیے ٹھنڈے پانی کے چھینٹے ماریں اور برف سے ٹکور کریں۔
(23)
 زخم کی سوجن دور کرنے کے لیے پیاز جلا اس میں ہلدی ملا کر لیپ بنائیے۔ اسے پھر زخم پر لگائیں۔
(24)
 دائمی قبض دور کرنے کے لیے صبح شام زیتون کا تیل معتدل مقدار میں استعمال کریں۔
(25)
 پیٹ کے جملہ امراض روکنے کے لیے اسپغول کا چھلکا بلاناغہ استعمال کریں۔
(26)
ہچکی روکنے کے لیے دیسی گھی میں سوجی کا حلوہ بنا کر کھائیے۔ یا منہ میں برف کی ڈلی رکھیں یا آہستہ آہستہ گنڈیریاں چوسیں۔
(27)
۔ بچوں کو بخار زیادہ ہو جائے، تو فوراً نہلا دیں یا ٹھنڈے پانی کی پٹیاں کریں۔
(28)
  دست اور قے روکنے کے لیے سونف اور پودینہ کا قہوہ بنا کر پیجیے۔
(29)
 پائوں نرم و ملائم کرنے کے لیے سونے سے دس منٹ پہلے پائوں تازہ پانی میں بھگوئیے۔ اس پانی میں چند قطرے روغن زیتون اور تھوڑا سا نمک ملا لیں۔ خشک کر کے پٹرولیم جیلی یا سرسوں کا تیل لگائیں۔سردیوں میں نیم گرم پانی استعال کریں۔
(30)
 کولیسٹرول کم کرنے کے لیے ایک ایک چمچ آملہ اور مصری ملا کر روزانہ صبح نہار منہ ایک گلاس پانی کے ساتھ لیں۔
(31)
 زہریلا کیڑا کاٹ لینے کی صورت میں لہسن کا تیل اور شہد ملا کر زخم والی جگہ پر لگائیں۔
(32)
بچوں میں پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کے لیے کلونجی پانی میں ابال اس کا پانی رات کو سونے سے پہلے پلائیں۔
(33)
 جوڑوں کا درد روکنے کے لیے نیم کے پتوں کے تیل کی مالش کریں۔
(34)
 کھانسی دور کرنے کے لیے ایک ایک چمچ شہد اور ادرک کا رس ملا کر روزانہ صبح، دوپہر، شام تین سے پانچ روز تک لیں۔
(35)
لہسن جلا سرکے اور شہد میں ملا کر لگانے سے پھوڑے پھنسیاں اور نشان دور ہو جاتے ہیں۔
(36)
ذیابیطس قابو کرنے کے لیے بغیر چھنے آٹے میںتازہ یا پسی میتھی ملا کر روٹی بنائیے اور روزانہ ناشتے میں کھائیں۔ دو سے تین ہفتوں میں شوگر کنٹرول ہو جائے گی۔
(37)
دانت کا درد دور کرنے کے لیے لونگ استعمال کیجیے۔
(38)
 بلڈپریشر قابو میں لانے کے لیے آڑو، پھلیاں، لوبیا، مٹر، ناشپاتی اور کیلا زیادہ استعمال کریں۔
(39)
 کولیسٹرول کی سطح کم کرنے کے لیے جئی کا آٹا اور گاجر زیادہ کھائیے۔
(40)
  سونف کا زیادہ استعمال آنکھوں کی بینائی تیز کرتا ہے۔
(41)
شکر اور سونف ہم وزن لے کر اسے کوٹ لیں۔ سر کے چکر دور کرنے کے لیے صبح شام ایک چمچ پانی کے گلاس میں لے لیں۔
(42)
 صبح نہار منہ روزانہ دو سے تین گلاس پانی پئیں، نظام انہضام درست ہو جائے گا۔
(43)
 دانتوں کی چمک برقرار رکھنے کے لیے صبح و شام نیم کی مسواک استعمال کریں۔
(44)
 برص کے داغ دور کرنے کے لیے خالص شہد ایک چمچ، عرق پیاز ایک چمچ اور نمک آدھا چمچ ملا کر داغوں پر لگائیں۔
(45)
 حمل میں گرمی، قے اور سر درد دور کرنے کے لیے آلو بخارہ زیادہ استعمال کریں۔ آلو بخارہ کا شربت بنانے کے لیے پانچ چھے آلو بخارے رات کو پانی کے گلاس میں بھگو دیں۔ صبح تھوڑی سی چینی اور نمک ملا کر آلو بخارے مسل دیں۔ برف ڈال کر استعمال کیجیے۔
(46)
موٹاپا دور کرنے کے لیے اپنی خوراک سے ہر قسم کی چکنائی، مشروبات اور مٹھائیوں کا استعمال بالکل ترک کر دیں۔
(47)
  تازہ پھل اور سبزیاں زیادہ سے زیادہ کھائیے۔
(48)
 دل کی بیماریوں سے بچنے کے لیے صبح و شام سیر کیجیے اور مرغن غذائوں سے پرہیز کریں۔
(49)
چھینکوں کی بھرمار سے بچنے کے لیے ایک چمچ میتھی دانہ ایک کپ پانی میں ابال لیں۔ ٹھنڈا کر اور چھان کے سونے سے پہلے دو تین ہفتے تک پئیں۔
(50)
 ڈکار دور کرنے کے لیے کھانے کے بعد ادرک کے باریک ٹکڑوں پر نمک چھڑک کر آہستہ آہستہ چبا کر کھائیں۔ اس کے علاوہ سالن میں ادرک اور لہسن کا استعمال زیادہ کریں۔
(51)
 خون کی کمی دور کرنے کے لیے انار کا رس زیادہ پئیں۔ چقندر کا استعمال بطور سلاد کریں اور سیب بھی خوب کھائیں۔
(52)
ہاتھ یا پائوں میں پسینا زیادہ آتا ہو، تو پانی میں لیموں کا رس یا سرکہ ملا کر دن میں تین بار اور سونے سے پہلے دھوئیں، افاقہ ہو گا۔
(53)
پیٹ میں ہر وقت گیس رہتی ہو، تو میتھی کے بیج کھائیں۔ گردے اور مثانے کی پتھری نکالنے کے لیے روزانہ نہار منہ پانچ عدد انجیر کھائیں یا پتھر چٹ پودے کے پتے چبائیں۔
(54)
آنکھوں کے گرد حلقے دور کرنے کے لیے صبح سویرے اپنے دائیں ہاتھ کی انگلی بائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر رگڑیںاور گرم گرم انگلی آنکھوں کے گرد حلقے پر پھیرئیے۔
(55)
جسم کی چربی پگھلانے کے لیے نہار منہ پانی میں شہد اور چند قطرے لیموں ڈال کر روزانہ لیں۔
(56)
مسوڑھوں سے خون بہتا ہو، تو جامن کے دو تین پتے دھو کر چبائیے اور آمیزے کو مسوڑھوں پر ملیں۔
(57)
بچوں میں ناک کی نکسیر روکنے کے لیے انھیں ککڑی اور کھیرا کھلائیے۔
(58)
۔ناخن مضبوط کرنے کے لیے روزانہ چند ہفتے تک ہلکے گرم زیتون کے تیل میں تھوڑی دیر ناخنوں کو ڈبو کر رکھیں۔
(59)
بدہضمی اور بھاری پن سے بچنے کے لیے کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ بطور ’’سویٹ ڈش‘‘ لیں۔
(60)
دانتوں میں خون آنے سے روکنے کے لیے ایک لیموں کا رس، ایک پیالی نیم گرم پانی اور آدھا چمچ نمک ملا کر صبح و شام غرارے کریں۔
(61)
پھنسیوں پر فالسے کے پتے باریک پیس کر لگانے سے وہ ختم ہو جاتی ہیں۔
(62)
قے روکنے کے لیے چھوٹی الائچی یا املی استعمال کریں۔
(63)
چھوٹے بچے نمکول کا پانی نہ پئیں، تو دو چمچ شہد، آدھا چمچ نمک، ایک چمچ چینی اور تین چار قطرے لیموں ڈال کر دو گلاس پانی میں حل کر گھریلو نمکول بنا لیں۔اسہال اور قے کی صورت میں بچوں کو دیجیے۔
(64)
ہاتھ جلنے کی صورت میں متاثرہ جگہ گاجر پیس کر اس کا لیپ لگائیں۔
(65)
بھاپ سے ہاتھ جل جائے، تو متاثرہ جگہ آلو کے ٹکڑے کاٹ کر ملیں۔
(66)
آملہ کا مرباّ کھانے سے بار بار نکسیر آنا بند ہو جاتی ہے۔
(67)
پیٹ میں شدید درد ہو، تو بڑی الائچی، دارچینی، سونف، پودینہ کا قہوہ بنا کر پئیں۔
(68)
۔آواز بیٹھ جائے تو نیم گرم پانی میں ہلکا نمک ملا کر غرارے کریں یا ملٹھی چبائیں۔ ادرک کے رس میں شہد ملا کر چاٹنے سے بھی گلا ٹھیک ہو جاتا ہے۔
(69)
 انجیر کھانے سے منہ کی بدبو دور ہوتی ہے۔
(70)
 ٹیکے کی جگہ سوجنے کی صورت میں برف سے ٹکور کریں۔
(71)
 آنکھوں کو طراوت دینے کے لیے کچی گاجروں کا استعمال زیادہ کریں۔
(72)
 ہرے دھنیے کا عرق چھالوں پر لگانے سے وہ دور جاتے ہیں۔
(73)
۔دانتوں میں درد دور کرنے کے لیے لونگ پیس لیموں کے رس میں ملا کر درد والی جگہ پر لگائیں۔
(74)
خراب اور کٹے پھٹے ہونٹ ٹھیک کرنے کے لیے گلاب کا پھول آدھا پیس، اس میں ذرا سا مکھن لگا کر ایک ہفتہ تک ہونٹوںپر لیپ کریں۔
(75)
زخموں میں پیپ آنے سے روکنے کے لیے دو تا تین جاپانی پھل روزانہ کھائیں۔
 (76)
جسمانی کمزوری دور کرنے اور وزن میں اضافے کی خاطر روزانہ دودھ کا ملک شیک لیں۔ رات کو گیارہ بادام اور ایک چمچ کشمش آدھی پیالی پانی میں بھگو لیجیے۔ صبح بادام اور کشمش کے دانے کھا کر بچا ہوا پانی پی لیں۔
(77)
لیکوریا اور ٹانگوں میں مستقل درد ختم کرنے کے لیے تین ہفتے تک روزانہ صبح کے وقت سات بادام کھائیے۔
(78)
آپریشن وغیرہ کے زخم اور نشان دور کرنے کے لیے گھیکوار کے گودے میں تھوڑا سا زیتون کا تیل ڈال گرم کر کے روزانہ لگائیں۔
(79)
ہاتھوں میں کھجلی اور خارش روکنے کے لیے گھیا (لوکی) کچل کر صبح شام اس کا رس ہاتھوں پر اچھی طرح ملیں۔
(80)
دل کی گھبراہٹ دور کرنے اور ہائی بلڈپریشر روکنے کے لیے ایک پیالی خالص شہد، پھلوں کا سرکہ ایک پیالی اور دیسی لہسن (آٹھ دانے) تینوں اچھی طرح پیس کر آمیزہ فریج میں رکھ دیں۔ ایک ہفتے بعد صبح و شام ایک چمچ لیں۔
(81)
سر کی خشکی دور کرنے کی خاطر چقندر کے پتے ابال کر روزانہ اس پانی سے سر دھوئیں۔
(82)
موسم گرما میں پیشاب کی جلن اور رکاوٹ دور کرنے کے لیے ’’گرما‘‘ استعمال کریں۔
(83)
 جلنے کی صورت میں متاثرہ جگہ پر فوری طور پر کسٹر آئل لگائیں۔
(84)
خارش دور کرنے کے لیے ناریل کے تیل میں کافور ملا کر متاثرہ جگہ پر لگائیں۔
 (85)
شہد کی مکھی یا بھڑ کے کاٹنے کی صورت میں نمک سرکہ میں ملا متاثرہ جگہ پر لگا کر ڈنگ نکال دیں۔ درد اور سوجن کم ہو جائے گی۔
(86)
آدھے سر کا درد دور کرنے کے لیے لیموں کے چھلکے پیس، اس میں تیل زیتون کا ملا، سرپر لیپ کریں۔
(87)
نیند نہ آتی ہو، تو سونے سے پہلے پائوں کے تلوئوں پر خالص سرسوں کے تیل کی مالش کریں اور دو چمچ شہد کھا لیں۔
(88)
۔سخت ہاتھوں کو نرم و ملائم رکھنے کے لیے رات کو سونے سے پہلے لیموں کا عرق، گلیسرین میں ملا کر ہاتھوں میں ملیں۔
(89)
۔منہ کی بدبو دور کرنے کے لیے دن میں دو تین بار سونف چبائیے کر کھائیے۔
(90)
آواز بیٹھ جائے تو ایک گلاس پانی میں دو چمچ سونف ڈال کر ہلکی آنچ میں پکائیں۔ جب ایک ابال آ جائے، تو پانی ٹھنڈا کر کے پی لیجیے۔ چینی اور دار چینی بھی ڈال لیں۔ اس قہوے کو دن میں دو تین بار استعمال کریں۔
(91)
۔جسم میں کسی جگہ کانٹا چبھ جائے، تو تھوڑا سا گڑ لے اس میں پیاز کاٹ کر ملائیں اور متاثرہ جگہ باندھ دیں، کانٹا خودبخود نکل آئے گا۔
(92)
پائوں کے چھالے دور کرنے کے لیے رات سوتے وقت آبلے پر انڈے کی سفیدی لگا لیں۔
(93)
لو لگنے کی صورت میں پیازکا رس، لیموں اور تھوڑا سا نمک ڈال کر پیجیے۔
(94)
چھوٹے بچوں میں کھانسی ختم کرنے کے لیے تھوڑی سی کالی مرچ، الائچی پیس کر شہد کے آدھے چمچ میں ملا کر صبح و شام دیں۔
(95)
چہرے کی جھریاں دور کرنے کے لیے سو گرام عرق گلاب، 15گرام روغن بادام اور پندرہ گرام پھٹکری لے کر چار انڈوں کی سفیدی ملا ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب آمیزہ یک جان ہو جائے، تو اتار لیں۔ سوتے وقت اس سے چہرے کی مالش کریں۔
(96)
کیل مہاسے دور کرنے کے لیے انڈے کی سفیدی پھینٹ کر چہرے پر پندرہ بیس منٹ تک لگائیں۔ بعد میں صابن سے منہ دھو کر صاف کر لیں۔
(97)
زکام سے بچنے کے لیے قہوے میں ادرک اور دار چینی ملا کر استعمال کریں۔
(98)
دانتوں کے کیڑے ختم کرنے کے لیے، چنبیلی کے پتے پانی میں اُبال لیں۔ اس میں تھوڑا سا نمک ملا کر غرارے کریں۔
(99)
صبح چاق چوبند اور تروتازہ رہنے کے لیے ایک پیالی گرم دودھ میں ایک چمچ شہد ڈال سونے سے پہلے روزانہ لیں۔
(100)
بار بار پیشاب آنے سے روکنے کے لیے سونے سے پہلے اخروٹ کھائیں۔ چھوٹے بچوں کا سوتے میں پیشاب نکل جاتا ہو، تو انھیں سونے سے قبل تل کے لڈو یا باجرے کی کھچڑی کھلائیے۔
پھل و سبزیاں اپنے اپنے موسم میں بیماریوں کا بہترین علاج ہیں۔ ان کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ رات کو بھوک رکھ کر کھانا بھی بیماریوں سے بچنے کا گُر ہے۔ رات گئے شادی، بیاہ وغیرہ کے کھانے بھی بیماری بڑھنے کا سبب بنتے ہیں۔ اس لیے بے دریغ کھانے سے پرہیز کریں۔
Contact ,for complete Life time treatment ,Email: info.ummulshifa@gmail.com

Friday, 25 March 2016

ROYAL – X COURSE


ROYAL – X COURSE ،The Best Man Can Do کیا آپ مرد ا نہ کمزوری کا شکار ہیں ؟ کیا آپ قبل از وقت انزل کا شکار ہیں ؟ کیا آپ اپنی بیوی کو مطمئن نہیں کرپا تے ؟ کیا آپکی ازواجی زندگی اس مسلے کی وجہ سے تباھ ہو چکی ہے ؟ کیا آپ ٹائمنگ گولیاں استمال کر کر کے تھک چکے ہیں ؟ کیا آپ بچپن میں مشت زنی کی وجہ سے اپنی طاقت کھو چکے ہیں یا بہت زیادہ مشت زنی کی وجہ سے آپکا عضو خاص سکڑ گیا ہے ؟ تو اب اس مسلے کا مکمل حل پائیں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی میڈیسن ، رائل ایکس کیپسول ،اب پاکستان اور باہر مملک میں بھی حاصل کریں Yes ROYAL-X Now Available in Pakistan رائل ایکس کیپسول کے استمعال سے اپنی کھوئی ہوئی طاقت واپس حاصل کریں اور پھرسے مکمل مرد بن جایئں رائل ایکس کیپسول، کسی بھی قسم کے سائڈ ا فیکٹ سے پاک اورخالص جڑی بوٹیوں سے تیار ہے رائل ایکس کیپسول کیا ہے ؟ اس کے کیا فائدے ہیں ؟ اور یہ کیسے کام کرتی ہے؟ اس کو استمال کا طریقہ اور فوائد کیا ہیں ؟ رائل ایکس کیپسول پاکستان ،اور باہر ممالک میں حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اور گھر بیٹھے صرف ایک فون کال پر رائل ایکس کیپسول اپنے مطلوبہ پتے پر حاصل کریں اُم الشفاء ہربل فارما کی دور حاضر میں نئ ریسرچ اور جدید تحقیق ROYAL-X،نسخہ،رائل ایکس کیپسول بیش بہا قیمتی جڑی بوٹیوں کامرکب ہے تمام مردانہ جنسی امراض کا مکمل اور مستقل علاج ہے نسخہ،رائل ایکس،ROYAL-X،عرصہ پانچ سال تجربہ اور ریسرچ میں بغیر کسی سائیڈایفیکٹ کے سوفیصد بہترین نتائج ملے تمام مضر اثرات سے پاک ہے بلا خوف وخطراستعمال کرسکتے ہیں ROYAL-X،نسخہ،رائل ایکس کیپسول ان تمام امراض میں مستقل علاج کی حیثیت رکھتا ہے جوانی کی غلط کاریاں ،یعنی کہ کثرت مشت زنی کی وجہ سے عضو خاص کا کمزور ہونا عضوخاص کا آگے یاں پیچھے سےپتلا موٹا ہونا عضو خاص کی رگوں کا اُبھرنا مباشرت کے وقت شہوت کا نہ ہونا یاں بہت کم ہونا ذکاوت حس یعنی کہ جنسی خیال آتے ہی منی مذی کا خود بخود اخراج ہوجانا یاں کثرت احتلام کا ہونا پیشاب کے بعد منی کے قطروں کا آنا ،یعنی کہ جریان،اور پیشاب کا بار بار آنا اور دوران مباشرت بمشکل ایک منٹ یاں دخول کرتے ہی فارغ ہوجانا اورمباشرت کے بعد جسمانی کمزوری اورسستی کا پیدا ہونا اولاد کے جراثیم نہ ہونا یاں کم ہونا منی کا پتلا پن چہرے پر بے رونقی جوانی میں ہی بوڑھا لگنا یاں اپنے آپ کو محسوس کرنا،کھانا پینا ٹھیک طریقے سے ہضم نہ ہونا اور جسم میں خون کی کمی کا ہونا اور شادی سے ڈرنا گھبرانا اورجنسی کمزوری ,ان تمام امراض میں نسخہ،رائل ایکس کیپسول،کا استعمال بہترین ہے اور سوفیصد مجرب علاج ہے اس کا استعمال ان تمام امراض کو مستقل اور ہمیشہ کے لیے ختم کرتا ہے ختم شدہ قوت مردانہ کو قدرتی طریقے سے بحال کر دیتا ہے ،رائل ایکس کیپسول ایک ماہ کا مکمل اور مستقل علاج ہے ایک ماہ استعمال کرنے کے بعد اللہ کے فضل سے دوبارہ کبھی بھی جنسی امراض کے حوالے سےمیڈیسن کی ضرورت نہیں پیش آتی مریض مستقل ہمیشہ کے لیےصحت یاب ہوجاتا ہے نوٹ ROYAL-X،نسخہ،رائل ایکس کیپسول دل کے مریض بلڈ پریشر کے مریض شوگر کے مریض اور جوڑوں کے درد کے مریض بلا خوف استعمال کر سکتے ہیں کسی قسم کا نقصان نہیں دیتا بلکہ ان امراض کو بھی درست کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ROYAL-X،نسخہ،رائل ایکس کیپسول کسی بھی لیبارٹری سے چیک کراو سکتے ہیں اس میں کسی قسم کا سٹرائیڈ یاں کیمیکل نہیں استعمال کیا گیاسوفیصد جڑی بوٹیوں کا مرکب ہے
ummul,shifa herbal,solution (R) pakistan

نوٹ؟ ہماری کوئی دوا (700) روپے سے لیکر روپے(1000) سے مہنگی نہیں ہے

ہم لوٹ مار نہیں لوگوں کی بھلائی کر رہے ہیں


contact , Email:  info.ummulshifa@gmail.com


نوٹ؟ ہماری کوئی دوا(700) روپے سے لیکر روپے(1000) سے مہنگی نہیں ہے

ہم لوٹ مار نہیں لوگوں کی بھلائی کر رہے ہیں

Saturday, 19 March 2016

skype id : ummul.shifa.herbal

                              Skype id : ummul.shifa.herbal

Friday, 18 March 2016

Eraction R x



Eraction R x

ایسے حضرات جو جلق ( مشت زنی ) ،سوزاک ، جریان ، اور جن کا عضو خاص غلط کاریوں کی وجہ سے پتلا یا کمزور ہو گیا ہے ان حضرات کے لئے ایک انمول تحفہ ہے
انشاء اللہ ہمارے دواخانے کہ Eraction Rx استعمال کر کے زندگی کو انجوائے کریں گے اور دوسروں کے سامنے شرمندگی سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارا ہو جائے گا ۔
میری اعداد و شمار کے مطابق جوانی میں ہر تیسرا مرد ضرور مشت زنی کا شکار رہا ہو گا جو مادہ منویہ کی کمی کا سبب بنتا ہے اور سفید رنگ کی رطوبت اکثر بہتی رہتی ہے اور مرد بظاہر بوٍڑھا نظر آتا ہے
مردانہ کمزوری کی علامات ۔
رطوبت کا بہنا ، عضو کا ٹیڑھا پن ، عضو خاص کا پتلا پن ، مباشرت کے وقت معمولی سا امساک پیدا ہونا ،مباشرت سے جی گھبرانا (نفرت سی ہو جانا ) اپنی عمر سے زیادہ نظر آنا ، اعصابی کمزوری ، کام کاج کے دوران جلدی تھک جانا، طبیعت میں چیڑچڑا پن ، آدھے سر کا درد رہنا ، بھوک کا نا لگنا یہ سب علامات مردانہ کمزوری کی ہیں
مردانہ کمزوری کا علاج ہم نے برسوں کی ریسرچ کے بعد دریافت کیا ہے ایریکسن ار ایکس کی صورت میں
میرے دواخانہ پر ایک  مریض ایک جس کی حالت انتہائی شکستہ تھی جس نے زندگی کا کافی عرصہ یورپ میں گزارہ وہا پر اس نے بہت غلط کاریاں کی جس کی بدولت وہ مردانہ کمزوری کا شکار ہو گیا اس کو میں نے Eraction Rx ایک ماہ استعمال کروایا اللہ کے فضل سے وہ صحت یاب ہو گیا ۔
میرے ایک مریض کو بہت کم امساک ہوتا تھا اس نے استعمال کیا وہ بی فائض یاب ہو گیا
 میں نایاب جڑی بوٹیان استعمال کی گئی ہیں جو سوئی ہوئی رگوں کو Eraction R x  
جگا کر مادہ منویہ میں ایک تحریک پیدا کرتا ہے اور کمال کا امساک پیدا کرتا ہے اور عضو خاص کی لاغری کو دور کرتا ہے اور چہرے پر شادابی لاتا ہے ۔اس کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ  25 سال کے جوان بن جائیں گے
ایسے حضرات جن کے پچکے گال ، کمزور بدن ، اعصابی کمزوری اور اچھی خوراک کھانے سے بھی ان کے جسم پر اثر انداز نہیں ہوتا ان حضرات کے لئے انمول تحفہ ہے ۔
ہمارا دواخانہ گارنٹی کے ساتھ اپنی تمام پروڈکٹس سیل کرتا ہے اس کا کو ئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے آپ کسی بھی لیبارٹری میں اس کو چیک کروا سکتے ہیں ٪100 پرسنٹ خالص اور نایاب بوٹیاں استعمال کی گئی ہیں ۔
اس کے استعمال سے انشاء اللہ آپکی زندگی کو چار چاند لگ جائیں گے ۔ 
Eraction RX
The gentlemen who jlq (masturbation), gonorrhea, gonorrhea, and the particular organ malfunctioning due to thin or weak, these gentlemen have been a priceless gift
God willing, our pharmacy using the Eraction Rx Enjoy life and embarrassment in front of others will forever be rid of.
Symptoms of male weakness.
Of fluid flow, crooked organ, organ of the thin pin, having intimate time amsak small, intimate feel strange (to hate it) look over his age, nervous weakness, tired quickly during work go nature cyrcra pin, megrim, be it hunger strike are all symptoms of male weakness
We treat male weakness is discovered after years of research in X Pro UET
He recovered from grace.
I had a patient that he used little amsak B was recovered holders
Herbals are used in rare dormant veins Eraction R x
Pcky the gentlemen whose cheeks, frail body, nervous weakness and good diet is affecting their body than men for their invaluable gift.
Our pharmacy guarantee that all our products have no side seals
This effect is not available in any laboratory can check conducted 100 Percent
Pure and rare herbs are used.

Thursday, 17 March 2016

ummul,shifa herbal,solution (R) pakistan

ummul,shifa herbal,solution



       ummul,shifa herbal,solution (R) pakistan


نوٹ؟ ہماری کوئی دوا (700) روپے سے لیکر روپے(1000) سے مہنگی نہیں ہے
ہم لوٹ مار نہیں لوگوں کی بھلائی کر رہے ہیں

contact , Email:  info.ummulshifa@gmail.com



نوٹ؟ ہماری کوئی دوا(700) روپے سے لیکر روپے(1000) سے مہنگی نہیں ہے
ہم لوٹ مار نہیں لوگوں کی بھلائی کر رہے ہیں

کان کے درد کی دوا

کان کے درد کی دوا

 یہ دوا کان کے درد اور زخموں کے لئے بے حد مفید ہے ۔
مرمکی 3 گرام، کندر 5 گرام ،  فقروں 5 گرام، زعفران 6 گرام، عصارہ خشخاش 5 گرام، بہروزہ 4 گرام، بادام مقشر 20 دانہ ۔
ان سب دواوں کو پیس کر سرکہ میں گوندھیں اور قرص تیار کریں اگر کان میں درد ہو تو گھول کر ٹپکائیں اور کان میں گرانی ہو تو سرکہ میں حل کر کے ٹپکائیں ۔انشاء اللہ افاقہ ہو گا ۔اور کان کا درد جاتا رہے گا

 نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

کان کے درد کا دیسی علاج

کان کے درد کا دیسی علاج

سردی کی وجہ سے اگر کان میں درد ہو تو یہ روغن استعمال کریں ۔
کندر  50 گرام ، صبر 2 گرام ، مر 2 گرام، مصطگی 2 گرام ،جند بید ستر 50 گرام ، حضض 2 گرام، زہرا گاو 3 گرام، بادام روغن 20 گرام،
تمام دواوں کو کوٹ چھان کر روغن میں اس قدر جوش دیں کہ صرف روغن رہ جائے ۔
ترکیب استعمال ۔
جب کان درد ہو کان کے اندر ہلکا سا روغن ڈالا کریں ۔انشاءاللہ کان کا درد ختم ہو جائے

 نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

قبض و گیس کا دیسی علاج

قبض و گیس کا دیسی علاج

مصطگی رومی 24 گرام، الائچی خورو 12 گرام، طباشیر 12 گرام، ست پودینہ 24 گرام، ، ست لیموں 3 گرام، مرچ دیاہ 5 گرام، پیپلی 6 گرام ، ست املی 4 گرام، ست اجوائن 4 گرام، دار چینی 4 گرام، پوکھرل مول 4 گرام، ست ملٹھی 4 گرام، تمام ادویہ کو باریک پیس کر تیزاب الائچی میں کھرل کر کے گولیاں بقدر نخود بنا دیں ۔
ترکیب استعمال ۔
ایک سے دو گولی تک ہمراہ آب استعمال کرائیں ۔
فوائد۔
 گیس ، بد ہضمی اور قبض کو دور کرتا ہے ۔
نوٹ
یہ نسخہ تب تک استعمال کریں جب تک قبض و گیس کا خاتمہ نہیں ہو جاتا

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

عضو خاص کو سخت اور موٹا کریں





عضو خاص کو سخت اور موٹا کریں

عاقرقرحا 24 گرام اور دار چینی 24 گرام  باریک کر کے 250 ملی لیٹر پانی میں پکائیں جب پانی 40 گرام رہ جائے تو صاف کر کے اسی قدر روغن کنجد یا روغن زیتون ملا کر جوش دیں بعد میں  صاف کر کے کام میں لائیں۔

ترکیب استعمال ۔

پانچ قطرے عضو خاص پر رات کو سوتے وقت لگائیں یہ عمل کم از کم چالیس روز کریں انشاء اللہ چند ہی روز میں عضو خاص کی مری ہوئی رگوں میں جان پڑ جائے گی تناؤ خوب پیدا ہو گا اور اور عضو خاص خوب سخت اور موٹا ہو گا

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com