Thursday, 17 March 2016

عضو تناسل کی سُستی کمزوری دور کرنے کا دیسی علاج

عضو تناسل کی سُستی کمزوری دور کرنے کا دیسی علاج

عضو تناسل سُستی کمزوری اور کجی کو جو جلق کی وجہ سے عارض ہو جاتی ہے زائل کرتا ہے ۔

سپدان 3 گرام                حب الخروع 3 گرام          خردل 3 گرام

کو کوٹ چھان کر چنبیلی کے تیل میں اور گرم کر کے عضو خاص اور خصیوں پر مالش کریں ۔

انشاء پندرہ روز کے استعمال سے عضو تناسل کی سُستی اور کمزوری دور ہو جائے گی
نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

شوگر کا دیسی علاج

شوگر کا دیسی علاج

شوگر کو دفع کرتی ہے اور قلب کو تقویت دیتا ہے ۔

گل گاوزبان  20 گرام، گل سرخ 20 گرام، صندل سفید کو بید مشک 20 گرام ، عرق گلاب 250 گرام، عرق فواکہ 250 گرام ،

ترکیب ۔

تینوں ادویہ کو رات کو تینوں عرقوں میں تر کریں ۔ صبح آگ پر اس قدر جوش دیں کہ تہائی حصہ رہ جائے پھر اس تہائی حصہ کو خوب مل دل کر صاف کریں اور پھر اس میں زرشک 30 گرام ،  تمر ہندی 30 گرام ، آلو بخارا 15 عدد رات کو تر کریں اور صبح کو صاف کریں اور اس میں قند سفید  90 گرام ، آملہ مربہ 15 عدد شربت سیب 50 گرام ، ملا کر قوام بنا لیں ۔اس کے بعد طباشیر 10 گرام ،  ابریشم مقرض 10 گرام ، اور کشنیز مقشر 10 گرام باریک کر کے خمیرہ میں شامل کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ہمراہ نیم گرم پانی 6 گرام لیں ۔ انشاءاللہ شوگر کنٹرول میں رہے گی اور قلب کو طاقت ملے گی

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

سیلان الرحم کا دیسی علاج

سیلان الرحم کا دیسی علاج

کہربا شمعی 30 گرام، رال سفید 20 گرام، گوند کیکر 30 گرام، ۔

ترکیب تیاری ۔

تینوں کو ملا کر باریک سفوف بنا لیں ۔

مقدار خوراک ۔

4 گرام سے 8 گرام تک ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں ۔

فوائد۔

ایسی حالت میں مفید ہے جب سیلان جلن کے ساتھ ہو اور رطوبت کا رنگ زردی مائل ہو اور قوام قدرے گاڑھا ہو ایسی حالت کے لئے مفید ہے

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

سوزاک کا دیسی علاج

سوزاک کا دیسی علاج

سوزاک جیسی موذی مرض کے لئے بے حد مفید ہے ۔

دانہ الائچی کلاں 10 گرام ، ست سلاجیت 10 گرام ،سنکھا ہولی ، اصل السوس 20 گرام ، گوکھرو 10 گرام ، ست گلو 10 گرام ، تخم تاج خروس 10 گرام ، تال مکھانا 10 گرام ، مغز تخم خیاریں 10 گرام ، پکھان بید 10 گرام ، جوا کھار 10 گرام ، طباشیر 10 گرام ،

ترکیب استمعال

سب کا سفوف بنا کر پانی سے کھائیں

انشاءاللہ سوزاک سے آرام آ جائے گا سوزاک خواہ کتنی بھی پرانی نہ ہو

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

سوزاک جریان کا دیسی علاج

سوزاک جریان کا دیسی علاج

سہاگہ بریاں 70 گرام، ملٹھی 70 گرام،

ترکیب تیاری ۔

دونوں کو ملا کر باریک سفوف بنا لیں ۔

مقدار خوراک ۔

2 سے 4 گرام ہمراہ پانی دن میں چار بار ۔

فوائد۔

اعصاب و دماغ کو کیمیائی طور پر محترک کرتا ہے سوزاک میں بھی مفید ہے ہر قسم کے جریان کے لئے  اعلٰی درجے کی دوا ہے

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

سوزاک اور پیاس کا دیسی علاج

سوزاک اور پیاس کا دیسی علاج

کشنیز 50 گرام ، زیرہ سفید 30 گرام، تخم خشخاش 20 گرام ،
ترکیب تیاری ۔
سب کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں ۔
مقدار خوراک۔
پانچ گرام سے دس گرام تک ہمراہ نیم گرم پانی استعمال کریں ۔
فوائد ۔
یہ مرکب ایسے مریضوں کے لئے مفید ہے جن کو اسہال آتے ہوں اور سوزاک کے لئے بھی مفید ہے ، جن کو شدید پیاس لگتی ہے ان کے لئے بھی مفید ہے

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com

دل اور معدہ کا دیسی علاج

دل اور معدہ کا دیسی علاج

معدہ اور دل کو تقویت دیتا ہے پیاس کو دور کرتا ہے اور دستوں کو روکتا ہے ۔

ترکیب تیاری ۔

یاقوت سرخ ، مروارید ، زہرہ مہرہ ، کہربا ، لعل ،بدخشانی ، یشب سفید، کافور ہر ایک 2 گرام ، ، طباشیر ، پوست خشخاش ، گل گاوزبان ، صندل سفید ، گل ازمنی  ہر ایک 10 گرام ، ان سب کو کوٹ چھان کو گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک گولی روزانہ گائے کے دودھ کے ساتھ لیں ۔ دل اور معدہ کو مضبوط کرتا ہے اوراعصابی کمزوری بھی دور ہوتی ہے

نو ٹ جو لوگ پیسے نہں خرچ کر سکتے ہم فری دوا بھجیں گے
ای میل میں اپنا مکمل پتہ اور فون نمبر بھجیں 3 دن کے اندر فری ھوم ڈلیوری ملے گی
Contact E mail: ummulshifaherbalsolution@gmail.com